تازہ ترین

اتوار، 19 اپریل، 2020

مہوش حیات کی بیہودہ ویڈیو وائرل

مہوش حیات پاکستان کی مشہور ماڈل اور اداکارہ ہیں لیکن اکثر یہ اپنی بے باک تصاویر اور وڈیوز کی وجہ سے خبروں کی زینت بھی بنتی رہتی ہیں. حال ہی میں مہوش حیات کو صدر پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا ہے جس پر عوام کی رائے کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے اور بہت سے لوگ اس حکومتی فیصلے پر اعتراض کرتے نظر آتے ہیں. گزشتہ دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے ایوارڈ شو کی ریہرسل کے دوران مہوش حیات اور احسن خان کی بیہودہ ڈانس کی ویڈیو  وائرل ہو رہی ہے جس میں مہوش حیات نے قبل اعتراض کپڑے پہن رکھے ہیں۔



پاکستانی عوام حتیٰ کہ مہوش حیات کے چاہنے والے پرستار بھی اس ویڈیو کے بعد شدید تنقید کررہے ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے کلک کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

نوٹ: اس بلاگ کا صرف ممبر ہی تبصرہ شائع کرسکتا ہے۔

loading...

مینیو