تازہ ترین

بدھ، 1 جولائی، 2020

وہ انسان جسکا پاسپورٹ اس کے مرنے کے ہزاروں سال بعد بنایا گیا


دوستو آپ سب جانتے ہیں کہ ہمیں اگر کسی دوسرے ملک کا سفر کرنا پڑے تو اسکے لیے پاسپورٹ کی ضرورت پڑتی ہے لیکن آج ہم آپکو ایسے انسان کے بارے میں بتائیں گے جسکا پاسپورٹ اس کی موت کے ہزاروں سال بعد بنایا گیا۔ ہے نا بہت دلچسپ بات؟


فرعون دنیا کا واحد شخص ہے جس کے مرنے کے تقریباً تین ہزار سال کے بعداسکا پاسپورٹ بنایا گیا. جی ہاں یہ حقیقت ہے کہ فرعون کا پاسپورٹ 1974 میں بنایا گیا کیوں کہ فرعون کی نعش کو محفوظ رکھنے کے لیے کچھمرمت کی ضرورت تھی اور یہ مرمت فرانس میں ہونا تھی۔ فرانس میں بنا پاسپورٹ نعش بھی داخل نہیں ہوسکتی اس لیے فرعون کا پاسپورٹ بنایا گیا ـ
فرانس میں فرعون کی ممی کی مرمت کے دوران اسے صدارتی پروٹوکول دیا گیا تھا، اور 
ہوائی جہاز میں پیرس کی فضاؤں میں پروٹوکولی چکر بھی لگوائے گئے۔۔۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر مورس  جو اس میڈیکل۔ٹیم کا ہیڈ تھا جس نے لاش پر تحقیق کی اورتورات اور قرآن مجید میں فرعون کاذکر پڑھ کر حیران ہو گیا کہ جو ہم آج تحقیق کر رہیے ہیں چودہ سو سال پہلے قرآن مجیدمیں اس کا ذکر پہلے سے موجود ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر مورس نے اسلام قبول کر لیاتھا ۔۔

پوسٹ پسند آئی ہو تو اسے اپنے چاہنے والوں سے واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا پر شئیر ضرور کریں۔ شکریہ!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

نوٹ: اس بلاگ کا صرف ممبر ہی تبصرہ شائع کرسکتا ہے۔

loading...

مینیو