تازہ ترین

اتوار، 19 اپریل، 2020

میری ماں جب گھر پر نہ ہوتی تو باپ میرے ساتھ زیادتی کرتا ـ مشہور اداکارہ کا انکشاف

پاکستان کی خوبصورت اور مشہور و معروف اداکارہ نے اپنی نجی زندگی سے متعلق اہم ترین انکشاف کر دیا ۔فریال محمود پاکستان کی معروف اداکارہ روحانی بانو کی بیٹی ہیں۔اداکارہ فریال محمود نے  بتایا کی انکی والدہ کے اکثر فیصلوں نے ان کو تکلیف میں مبتلا کیے رکھ۔اُنہوں نے ثمینہ پیرزادہ کے شو میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا کے انکی والدہ شادی کے بعد بیرون ملک منتقل ہو گئیں تھیں اور فریال کی پیدائش بھی بیرون ملک ہوئی ۔
Faryal Mahmood
Faryal Mehmood

فریال نے بتایا کے جب وہ سات برس کی ہوئیں تو انکی والدہ نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی لہذٰا فریال بھی اپنی والدہ کے ہمراہ الگ جگہ شفٹ ہو گئیں اسکے بعد انکی والدہ نے دوسری شادی کی لیکن فریال کے سوتیلے والد کوئی کام نہیں کرتے تھے اور انکی والدہ کو نوکری کرنا پڑی ۔ اپنے بچپن کو تلخ  حقیقت بتاتے ہوئے فریال نے انکشاف کی کہ جب والدہ گھر پر نہ ہوتی تو اسکے والد اسکو جنسی طور پر ہراساں کرتے تھے اور





 یہ سلسلہ کئی سال جاری رہا لیکن وہ شرم اور خوف کی وجہ سے کسی کوبتا نہیں پائی ۔ آخر تنگ آ کر فریال نہ یہ گھر چھوڑ دیا اور اپنے سگے باپ سے رابطہ کیا جو کی دوسری شادی کر چُکے تھے۔ فریال اپنے والد کے گھر منتقل ھو گئیں لیکن سوتیلی والدہ کا سلوک بھی انکے ساتھ اچھا نہ تھا جسکی وجہ سے فریال نے یہ گھر بھی چھوڑ دیا۔ فریال کا کہنا ہے کہ وہ خودکشی کی کوشش بھی کر چُکی ہیں ۔ آخر کار فریال نے ظالم دُنیا کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا اور شوبز انڈسٹری میں آ گئیں۔ ابتدا میں فریال محمود کا وزن بہت زیادہ تھا  جسکی وجہ سے انکو کام حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا لہذٰا انہوں نے اپنے فگر پر توجہ دی  اور وزن کم کیا۔



فریال محمود کا شُمار اب پاکستان کی نامور ماڈلز اور اداکاراؤں میں ہوتا ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ بچپن کی تلخ یادیں اب بھی ان کو اذیت پہنچاتی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

نوٹ: اس بلاگ کا صرف ممبر ہی تبصرہ شائع کرسکتا ہے۔

loading...

مینیو