تازہ ترین

بدھ، 6 دسمبر، 2017

دماغی طاقت کاآسان اورکارآمد نسخہ


دماغی طاقت کا نسخہ 

اکثر لوگ ہر وقت سست اور تھکے دکھائی دیتے ہیں. آپ کی تھکاوٹ کی وجہ جسمانی مشقت کی زیادتی یہ جسمانی کمزوری ہو سکتی ہے لیکن اکثر یہ تھکاوٹ دماغی کمزوری کی وجہ سے ہوتی ہے . اگر آپ چاھتے ہیں کہ آپ دماغی طور پر چست رہیں تو اس کے لیے یہ نسخہ استعمال کریں  آپ اس کے نتائج سے حیران ہو جائیں گے.
سات عدد بادام کو رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں .کوشش کریں کے جس برتن میں بادام بھگوئیں وہ 

سنا مکی کے استعمال سے موت بھی ہو سکتی ہے۔ کیسے؟ ابھی پڑھنے کےلیے کلک کریں



مٹی کا ہو. صبح آٹھ کر سات عدد اچھی قسم کی کشمش کے دانے لیں اور ان کو پانچ منٹ تک خالص گلاب کے عرق میں بھگو دیں . پانچ منٹ کے بعد ان کشمش کے دانوں کو بادام کو چھیل کے ان کے ہمراہ کھائیں .

صرف سات دنوں میں آپ کو واضح فرق محسوس ہو گا . کوشش کریں کے اس عمل کو روٹین بنا لیں اس سے آپ کی نظر بھی بہتر ہو گی اور آپ کو قبض کی شکایت بھی نہیں ہو گی.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

نوٹ: اس بلاگ کا صرف ممبر ہی تبصرہ شائع کرسکتا ہے۔

loading...

مینیو